دیگر تفصیلات
Tapish Nama-e-Tamanna
by Gopicahnd Narang
زیر نظر کتاب ’گوپی چند نارنگ‘ کی تنقیدی و تحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے۔ جس میں مشہور شخصیات اور اُن کے فن پر تحریر کردہ مضامین کے علاوہ اُن کے مختلف رسائل میں چھپے انٹرویو اور نیم سوانحی تحریریں بھی شامل ہیں۔