دیگر تفصیلات
Taravish-e-Khayal
by Syed Abdul Bari
سید عبدالباری کے مضامین کا مجموعہ، اس میں شامل ہے مندرجہ ذیل مضامین:
(۱) اودھ کی ثقافت، فلسفہ اور ادب-ماضی قریب تک (۲) فکر اسلامی کی نشاۃ ثانیہ اور اقبال (۳) غالب اور ان کے لکھنوی ہم عصر (۴) فیص احمد فیض کا فکری و فنّی بانکپن (۵) مولانا آزاد کے افکار و خیالات کی عصری معنویت (۶) عصر رواں میں شبلی کی معنویت (۷) میر تقی میر -دور انحطاط میں انسان کی عظمت کا نغمہ گر (۸) مولانا حسرت موہانی کی دینی افکار (۹) مولانا عبدالماجد دریابادی کی صحافت میں طنزومزاح کی نشتریت (۱۰) عبدالمغنی – نیسویں صدی کا عظیم اسلام پسند نقاد (۱۱) روش صدیقی – بیسوی صدی کا ایک انوکھا فنکار (۱۲) اقبال اور جمہوریت (۱۳) نظیر اکبرآبادی-اس سرزمین کے رنگ رس کا سچا ترجمان (۱۴) آنند نرائن ملا کا نظریۂ شعر وادب (۱۵) صنوبروں کےش ہر کا شاعر-سہیل احمد زیدی (۱۶) نازش پرتاپگڑھی-قادرالکلام شاعر (۱۷) انور اعظمی-اسلامی ادب کی تحریک کے ابتدائی دور کا بلند آہنگ شاعر (۱۸) ابوالمجاہد زاہد-شخیصت اور فن (۱۹) حیرت شملوی-کشمکش آلام سے تاحیات سے نبرد آزما فنکار (۲۰) انسان کی تذلیل کے خلاف اردو شاعری کی صدائے پر خروش۔