دیگر تفصیلات
Taza Khoon Mili Hui Mitti
by Mushtaque Momin
اس مجومے کے بعض افسانوں میں ایک بکھراو کی سی کیفیت ضرور ہے مگر یہ افسانے قاری کے لیے ابلاغ کا مسئلہ پیدا نہیں کرتے- ان افسانوں کی بعض حصے مصنف کی تحت الشعور کی دُھند میں کھوئے ہوئے معلوم ہوتے ہیں مگر اک ذرا غور کرنے پر چیزیں واضح ہونے لگی ہیں اور ہمیں محسوس ہونے لگتا ہے ہم اپنے ہی آس پاس کی دنیا سے آشنا ہورہے ہیں-
یہ مجموعہ اگر اردو کے عام قاری کے لیے ایک ادبی سوغات ہے تو ان احباب کے لیے جو مشتاق مومن سے قربت رکھتے ہیں ایک دستاویز سے کم نہیں-