بھارت کا آئین

330.00

’بھارت کا آئین‘ کی اشاعت کا مقصد اردو خواں طبقوں میں خود اعتمادی کو بڑھانا بھی ہے۔ اسی سے امن، قومی یک جہتی اور خوشحالی کے سلسلے استوار ہوتے ہیں۔

مصنف

: کوئی نہیں

پبلیشر

: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

دیگر تفصیلات

The Constitution of India

آئین کی اہمیت بنیادی ہے کیوں کہ یہ تمام ملکی قوانین کا منبع و مخرج ہے۔ یہ بات ذہن نشین کرنے کی ہے کہ آئین کی رو سے مذہب و ملت، ذات پات، علاقہ اور رنگ و نسل سے قطعِ نظر ہندست میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں اور سب کو پھلنے پھولنے کا حق ہے۔ جمہوریت کے قیام کے لیے جمہور میں خود اعتمادی اور قانون پسندی بنیادی اجزا ہیں۔ ہر ہندستانی کو آئین سے واقفیت ہونی چاییے تاکہ وہ اپنے حقوق بھی جانے اور فرائض سے بھی آگاہ ہو۔

’بھارت کا آئین‘ کی اشاعت کا مقصد اردو خواں طبقوں میں خود اعتمادی کو بڑھانا بھی ہے۔ اسی سے امن، قومی یک جہتی اور خوشحالی کے سلسلے استوار ہوتے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن430 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

505

سائز

Demy