تزک جہانگیری

300.00

مصنف

: نورالدین جہانگیر بادشاہ

پبلیشر

: الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Tuzk-e-Jahangiri

by Nuruddin Jahangir Badshah

کتاب تزکِ جہانگیری کو خود شہنشاہ نورالدین محمد جہانگیر بادشاہ نے اپنے روزمرّہ کے واقعات سے مزّین کیا اور عالمِ ضعیفی میں حسب الحکم بادشاہ عالم پناہ ایک امیر معتمد خاں نے سلسلۂ تصنیف کو جاری رکھتے ہوئے سترھویں سال جلوس کے اواخر سے انسویں سالِ جلوس کے اوائل تک واقعات لکھ کر بادشاہ عالم پناہ سے تصحیح کرانے کے بعد مذکورہ کتاب میں شائع کیے۔

مزید تفصیل

وزن320 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

407

سائز

Demy