اردو افسانے کا سفر

1,000.00

اول، دوم

مصنف

: نجمہ رحمانی

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Urdu Afsane Ka Safar

by Nazma Rehmani

فہرست مضامین:

الف: فن

۱) افسانے کا فن – وزیر آغا  (۲) افسانے کا اسلوب – وارث علوی (۳) موجودہ ادبی صورتِ حال اور تنقیدی شعور کی اہمیت – محمد حسن عسکری (۴) ناول اور افسانے میں تکنیک کا تنوع – ممتاز شیریں (۵) جدید افسانے میں اسلوب اور تکنیک کے نئے تجربات – فوزیہ اسلم (۶) افسانہ اور لاشعور – سلیم اختر (۷) نئے افسانے کی ماہیت ۔ مہدی جعفر (۹) افسانے کی شعریات – رضی مجتبیٰ (۱۰) اردو افسانے پر مغربی افسانے کا اثر – ممتاز شیریں

ب: سفر

(۱) اردو افسانے کے سو سال – مرزا حامد بیگ (۲) افسانے کا سفر ۔ خورشید اکرم (۳) ترقی پسند افسانہ کے پچاس سال – صادق (۴) اردو افسانے میں انگارے کی روایت – قمر رئیس (۵) کہانی نامہ : بعد آزادی ۔ عتیق اللہ (۶) اردو افسانے میں علامتی تحریک – اعجاز راہی (۷) اردو کا مابعدِ جدید افسانہ – قاضی افضال حسین (۹) اردو افسانے کا نسوانی لحن – مرزا حامد بیگ

ج: نظری مباحث (جلد دوم)

(۱) افسانہ اور حقیقت – سید احتشام حسین (۲) احجتاجی تہذیب اور اردو افسانہ – انتظار حسین (۳) اردو کی افسانے کی سماجیات – محمد حسن (۴) افسانے کی حمایت میں – شمس الرحمن فاروقی (۵) نیا افسانہ : علامت، تمثیل اور کہانی کا جوہر – گوپی چند نارنگ (۶) آج کے افسانے میں اظہاریت – سید محمد عقیل (۷) ہم عصر اردو افسانہ دن کے اجالے میں – شمیم حنفی (۹) افسانے میں رمز و علامت – شہزاد منظر (۱۰) افسانہ نئی صدی کے تناظر – دیوندر اِسّر (۱۱) اکیسویں صدی کی طرف اردو افسانے کی پیش قدمی – انور سدید (۱۲) نئی صدی کے گرد و نواح میں افسانہ – مہدی جعفر (۱۳) آزادی کے بعد اردو افسانہ : رجحانات اور مسائل – نیر مسعود (۱۴) اردو کہانی: آج کل – مظفر حنفی (۱۵) تشدد: مغربی فکشن اور اردو افسانہ – وہاب اشرفی (۱۶) فسانہ و شعر : آویزش؟ – قیصر تمکین (۱۷) نئے افسانے کی نئی عورت – علی احمد فاطمی (۱۸) اردو افسانہ بنیادی مباحث – محمد حمید شاہد (۱۹) نیا افسانہ: تفہیم اور تجزیہ – شمس الحق عثمانی (۲۰) جدید افسانے پر زوال اور پاکسان میں احتجاجی بیانیہ ۔ خالد اشرف (۲۱) کہانی، موت اور آخری بدیسی زبان – خالد جاوید (۲۲) نیا اردو افسانہ: مابعد جدید تنقیدی تناظر میں – الطاف انجم

مزاکرے

سوال یہ ہے : علامتی افسانہ ایک منفی رجحان :

شرکا: جمیل جالبی، ممتاز حسین، انتظار حسین، انور سدید، خالدہ حسین، اے خیام، زاہدہ حنا، وزیر آغا۔

نیا اردو افسانہ اور علامت:

شرکا: سہیل احمد خاں، مسعود اشعر، انتظار حسین، سعادت سعید، قائم نقوی

مزید تفصیل

وزن 3000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2015

صفحات

1045

سائز

Demy