اردو کے منتخب خاکے

75.00

مرتب: الیاس شوقی

مصنف

: یوسف ناظم

پبلیشر

: انجمن ترقی اردو (ہند)

دیگر تفصیلات

Urdu Ke Muntakhab Khake

by Yusuf Nazim

اس کتاب میں یوسف ناظم صاحب نے اشرف صبوحی، مولوی عبدالحق، رشید احمد صدیقی، سعادت حسن منٹو اور عصمت چغتائی کے ساتھ مرزا ظفر الحسن، مجتبیٰ حسین، اسلم پرویز، رفعت سروش اور انور ظہیر خاں کے خاکے بھی شامل کیے ہیں۔ اس طرح خاکوں کا یہ انتخاب اگرچہ مختصر سہی لیکن جامع ہے۔ اس اعتبار سے یہ کتاب اردو میں خاکہ نگاری کی تاریخ کا ایک دل چسپ اور قابلِ مطالعہ خاکہ ہے۔

مزید تفصیل

وزن250 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

194