دیگر تفصیلات
Urdu me Lok Adab aur Aurat
by Shadab Sayed
اردو کے سنوارنے اور سجانے میں ہماری عورتوں کا بھی دست ہنر شامل رہا ہے۔ اسی لیے عوامی ادب میں جب ہم گیتوں، محاوروں اور ضرب الامثال کا ذکر کرتے ہیں تو خواتین کی خدمات سے صرف نظر نہیں کرسکتے۔ یہ خدمات سماجی اور عملی بھی ہیں اور لسانی اور ادبی بھی۔ اردو کا لوک ادب عورت کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے اور اس حقیقت سے انکار ناگزیر ہے۔