اردو شاعری کا مزاج

400.00

اس کتاب کے چھپتے ہی بحث کے دروازے کھل گئے تھے…. نہ صرف پاکستان میں بلکہ ہندستان میں بھی کہ اس میں برصغیر کی تہذیب اور ثقافت کے حوالے سے اردو کی شعری اصناف (گیت، غزل اور نظم) کا جائزہ لیا گیا تھا اور یہ کام اردو ادب میں پہلی بار ہوا تھا۔

مصنف

: وزیر آغا

پبلیشر

: دارُالاشاعت مصطفائی

دیگر تفصیلات

Urdu Shairi Ka Mizaj

by Wazeer Agha

اس کتاب کے چھپتے ہی بحث کے دروازے کھل گئے تھے…. نہ صرف پاکستان میں بلکہ ہندستان میں بھی کہ اس میں برصغیر کی تہذیب اور ثقافت کے حوالے سے اردو کی شعری اصناف (گیت، غزل اور نظم) کا جائزہ لیا گیا تھا اور یہ کام اردو ادب میں پہلی بار ہوا تھا۔

مزید تفصیل

وزن500 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

420

سائز

Demy