دیگر تفصیلات
Urdu Shairy ka Tanqidi Mutalla
by Sanbal Nigar
سنبل نگار نے اس مجموعے کے پیش نظر مجموعہ مضامین میں اردو شاعری کی اہم اصناف غزل، قصیدہ، مرثیہ اور مثنوی کا شستہ ذوق اور متوازن نقطۂ نظر سے تنقیدی مطالعہ کیا ہے۔ اس میں اردو طلبا کی امتحانی ضروریات کو خاص طور پر پیش نظر رکھا ہے۔