وسیم بریلوی کے ضرب المثل اشعار

100.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Waseem Barelvi ke Zarb-ul-Misl Ashaar

by Javed Nasimi

اکثر ضرب المثل اشعار کے تعلق سے یہی طے نہیں ہوپایا کہ یہ شعر اصل میں کس کا ہے۔ یعنی شعر تو مشہور ہے لیکن بے چارہ خالق خود کو دریافت کریے جانے کے انتظا میں محققین و ناقدین کی کرم فرمائی کا منتظر ہے، اکثر اشعار کا صرف ایک مصرعہ ہی ضرب المثل کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور ایسے اشعار کے دوسرے مصرعے کی تلاش و جستجو کا کام بھی لگاتار ہمارے محققین کو مصروف رکھتا ہے اور یہ کارِ خیر مدتوں سے جاری رہنے کے بعد بھی ہنوز تشنۂ تکمیل ہے۔

زیر نظر مجموعہ اسی تشنگی کو سیراب کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے جس میں وسیم بریلوی کے ضرب المثل اشعار اردو اور ہندی میں پیش کیے گئے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن60 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

80

سائز

Demy