دیگر تفصیلات
Zuby ki Salgirah
by M. Hayatuddin
زوبی نے اپنی سال گرہ گھر کے لوگوں اور دوستوں کے ساتھ منایا۔ سال گرہ کے موقع پر لوگوں کے لیے بہت شاندار دعوت تھی، اور اس موقع پر زوبی کو بہت سارے تحفے ملے۔ آؤ، زوبی کے تحفوں کو کھولنے میں مدد کریں اور خوشیاں منائیں!