بالِ جبریل مع شری

200.00

مصنف

: یوسف سلیم چشتی

پبلیشر

: فرید بک ڈپو

دیگر تفصیلات

Bal-e-Jibraeel Ma Sharah

by Yusuf Saleem Chishti

بال جبریل، علامہ اقبال کی مقبول ترین تصنیف ہے۔ یہ کتاب جنوری ۱۹۳۵ء میں علامہ کی وفات سے تین سال پہلے شائع ہوئی تھی۔ اب تک سات مرتبہ شائع ہوچکی ہے اور اس کے نسخوں کی مجموعی تعداد ۳۷ ہزار ہے۔

بالِ جبریل کی خصوصیت ہے کہ یہ اردو زبان میں ہے اور شاعرانہ ہے۔

اس میں فلسفہ کم ہے اور شاعری زیادہ ہے۔

یوسف سلیم چشتی کی شرح سب سے معتبر مانی جاتی ہے۔

مزید تفصیل

وزن 430 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

864