نیاورق – ۵۳

75.00

مصنف

: شاداب رشید

پبلیشر

: نیاورق پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

نیاورق – ۵۳

Nayawaraq-53

by Shadab Rashid

دستخط (اداریہ)
منٹو کو بھی ہم کھو نہ دیں…
٭ شاداب رشید

خراجِ عقیدت
یادیں میرے یارِ طرحدار کی
(ساقی فاروقی کی یاد میں) ٭ عدیل یوسف صدیقی
عنایت اختر: ایک کامریڈ کی موت
٭ جاوید صدیقی

افسانے
رشوت ٭ فاروق خالد
فریق ثانی ٭ گلزار جاوید
آخری گجرا ٭ جاوید انور
جھجک ٭ محمد عباس

مضامین
بے ادب آمر ٭ آصف فرخی
منٹو کی نادر و نایاب تحریر ٭ اسد فیض

گوشہ انیس ناگی
نثری نظم یا شاعری ٭ انیس ناگی
ادب اور نسائیت کا مسئلہ
٭ انیس ناگی
کچھ انیس ناگی کے بارے میں
٭ سید خالد قادری

نظمیں
کشور ناہید ، شاہد عزیز،
رفیق جعفر ، فاروق راہب
پنچھی جالونوی ، برجیش عنبر
تِری پُراری ، سلیم انصاری
ثمینہ تبسم، وجیہہ وارثی
صنوبر الطاف، قرۃ العین شعیب
فقیر سائیں

غزلیں
ظفر اقبال، مظفر حنفی
کرشن کمار طور، بدر محمدی
منیر سیفی، جلیل عالی
قمر صدیقی ، شاہد اختر
ذاکر خان ذاکر، اشرق الاسلام ماہر
مقصود آفاق، کاشف حسین غائر
اکرم جاذب، رابعہ بصری

انگریزی شاعری
وسٹن ہیو آڈن کی نظمیں
ترجمہ و تعارف :  ارمان نجمی

سوانح
کچھ اصل ہے کچھ طرزِ ادا (تیسری قسط)
٭ اقبال مجید

ڈراما
152 غضنفر حسین ٭ ایم سعید

خاکہ
سمجھنا تجھ کوکچھ آساں نہیں ہے
(باقر مہدی ایک ہمہ جہت شخصیت)
٭ الیاس شوقی

مطالعہ
تخمِ خوں :
دلت ڈسکورس پر تحریر کردہ ایک منفرد ناول
٭ ہمایوں اشرف

دربارِ ادب:
نسائی احتجاج کی ایک مؤدب آواز
٭ سرور حسین

مٹی آدم کھاتی ہے: بیانیہ کا یک نیا تجربہ
٭ شہناز رحمن

عالمی ادب کی نئی کتابیں، مصنفین اور نئی فکری مباحث
٭ احمد سہیل

تبصرے
بنارس والی گلی(ناول)
٭ فیاض رفعت، مبصر : فرحان حنیف وارثی
ایک کمرے والا مکان(افسانے)
٭ احمد عارف، مبصر :نورالصباح
پیوند لگے خواب (شعری مجموعہ)
٭ ساحر نصرت، مبصر : صابر علی سیوانی
ہاشم پورہ ۲۲ مئی (دستاویز)
٭ وبھوتی نارائن رائے، ترجمہ : ارجمند آرا
مبصر : شکیل رشید

چند سطریں اور ۔۔۔ (خطوط)
شاہد عزیز ، ارمان نجمی
عمران عاکف خان، خالد عبادی

Nayawaraq 53

نیاورق  کے دیگر شمارے دیکھیں

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2019

صفحات

240