گلور کار اعظم : محمد رفیع

280.00

مصنف

: ونود وپلو / سید تنویر حسین

پبلیشر

: تخلیق کار پبلشرز

دیگر تفصیلات

Gulukar Mohammad Rafi

by Vinod Viplu and translated by Syed Tanweer Hussain

فہرست:

پیش لفظ – سید تنویر حسین

دبیاچہ – ونود وِپلو

محمد رفیع (منظوم خراج عقیدت) – معظم عزم

باب اوّل:

(۱) صفر سے بام عروج تک (۲) گلوکاری کی ہمہ گیری (۳) آواز کی جادوگری (۴) میرے سُر اور تیرے گیت (۵) کم مشہور موسیقار اور رفیع (۶) رفیع جن کی آواز بنے (۷) انجانی شخصیتوں کے لیے رفیع (۸) تیرے آنے کی آس ہے اے دوست (۹) غیر فلمی گیت (۱۰) محمد رفیع بنام کشور کمار

باب دوّم:

(۱) انسانی اقدار کی بلندی (۲) جو مل گیا اُسی کو مقدر سمجھ لیا (۳) محمد رفیع کے شوق

باب سوم:

(۱) ہم تو چمن چھوڑ چلے (۲) محمد رفیع کی چند یادگار تصاویر (۳) یہ زندگی کے میلے (۴) ہم رہ گئے اکیلے

باب چہارم:

(۱) محل اداس اور گلیاس سونی – نوشاد علی (۲) گیت اشک بن گئے – لتا منگیشکر (۳) تیرے بغیر زندگی درد ن کے رہ گئی – شنکر جے کشن (۴) تو کہیں دل کے آس پاس ہے دوست – لکشمی کانت پیارے لال (۵) میرا بھائی مجھ سے بچھڑ گیا – منا ڈے (۶) بچھڑے ساتھی، تجھے ہم یاد کرتے ہیں – طلعت محمود (۷) تم سا نہیں دیکھا – شمی کپور

انعامات و اعزازات:

باب پنجم: ضمیمہ

(۱) محمد رفیع نے اردو کو ہندوستان کے – تنویر احمد علوی (۲) عظیم فنکار عظیم انسان – کنور مہدی سنگھ بیدی سحر (۳) قطعہ بہ اعجاز رفیع – کنور مہدی سنگھ بیدی سحر (۴) آواز کی روشنی – استاد فیاض احمد خاں (۵) آواز کا جادوگر – انیس امروہوی (۶) زندگی کے ورق – مسعود مرزا نیازی (۷) سچ کیا ہے؟ جھوٹ کیا ہے؟ – ادارہ فلمی ستارے، دہلی (۸) محمد رفیع کے بارے میں اہم شخصیات کی آرا

باب ششم: منظوم خراج عقیدت:

 

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2015

صفحات

288

سائز

Demy