تعبیر کی شرح

102.00

یہ مضامین کوئی ۱۹۸۵ء سے لے کر ۲۰۰۰ء تک کے درمیان لکھے گئے تھے۔ ان میں جو خیالات بیان کیے گئے ہیں، مصنف ان پر اب بھی کم و بیش قائم ہے۔ اگر تبدیلی کہیں ہوگی تو تاکید، یا تقدیم و تاخیر کی ہوگی۔

مصنف

: شمس الرحمان فاروقی

پبلیشر

: مکتبہ جامعہ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Tabeer Ki Sharah

by Shamsur Rehman Farooqi

ان مضامین کو نظری تنقید کے عالم سے کہا جاسکتا ہے۔ یعنی ان میں ادب، یا ادب کی کسی صنف کے بارے میں نظریاتی نقطۂ نظر سے گفتگو کی گئی ہے۔ یہ مضامین کوئی ۱۹۸۵ء سے لے کر ۲۰۰۰ء تک کے درمیان لکھے گئے تھے۔ ان میں جو خیالات بیان کیے گئے ہیں، مصنف ان پر اب بھی کم و بیش قائم ہے۔ اگر تبدیلی کہیں ہوگی تو تاکید، یا تقدیم و تاخیر کی ہوگی۔

مزید تفصیل

وزن220 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

208

سائز

Demy