تلمیذِ غالب میر مہدی مجروح حیات اور تصانیف

400.00

مصنف

: محمد فیروز

پبلیشر

: کتابی دنیا

دیگر تفصیلات

Talmiz e Ghalb Mir Mehdi Majrooh Hayat aur Tasanif

by Dr. Mohd. Feeroz

’’میر مہدی مجروع: حیات اور تصانیف‘ مجروح شناسی کی پہلی کوشش ہے۔ مجروح چونکہ غالب کے عزیز ترین شاگرد تھے اور غالب کو قریب سے دیکھنے کی کوشش ہے۔

مجروح چونکہ غالب کے عزیز ترین شاگرد تھے اور غالب کو قریب سے دیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا تھا، اس لیے اس کوشش میں حیاتِ غالب کے چند ایسے پہلو بھی سامنے آئے ہیں جن پر کم ہی توجہ دی گئی ہے۔

مزید تفصیل

وزن300 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

336

سائز

Demy