دیگر تفصیلات
Urdu Sahid Ludhyanvi Number
by Waseem Farhat K.
ساحر لدھیانوی پر گزشتہ تیس برسوں میں دو اہم نمبر شائع ہوئے ہیں۔ اول صابر دت کی ادارت میں ’فن و شخصیت نمبر‘ (۱۹۸۵ء) اور دوم نصرت ظہیر کی ادارت میں ’سہ ماہی ادب ساز‘ کا ’ساحر لدھیانوی نمبر (۲۰۱۰ء) ۔ اب یہ نمبر ناپید ہیں۔