دیگر تفصیلات
Sehrai Shab-o-Roz
سنیل گنگوپادھیائے کے بنگالی ناول ’ارونئر دن راتری‘ کا ترجمہ ’ٹوٹن مکھرجی اور اے آر منظر نے کیا ہے۔ بنگالی میں اس ناول پر مشہور فلم ساز ستیہ جیت راے نے ۱۹۶۹ء میں فلم بنائی تھی جسے بہترین فلم کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

وزن | 280 g |
---|---|
قسم | ہارڈ کور |
اشاعت | 2014 |
صفحات | 160 |
سائز | Demy |