نیاورق – ۶۲

150.00

l گوشۂ وبھوتی نارائن رائے( مضامین):مہاشیوتا دیوی، علی احمد فاطمی، اضعر وجاہت ،فہمیدہ ریاض
l گوشۂ وبھوتی نارائن رائے: اجئے کمار کا انٹرویو، مکمل ناولٹ گھر ، ہاشم پورہ ۲۲ مئی کے دو ابواب
l رحمٰن عباس کے ناول ’کامکھیا‘ کا ایک باب l پارورتی تِرکی کی نظمیں
l اس کے علاوہ افسانے، نظمیں، غزلیں اور تبصرے

مصنف

: شاداب رشید

پبلیشر

: نیاورق پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

نیاورق – ۶۲

Nayawaraq-62

by Shadab Rashid

دستخط (اداریہ)
4 خفیہ’’بہارِ اُردو‘‘!!! ٭ شاداب رشید

افسانے
8 دُلائی کے دھاگے ، مسلم کی اماں اور میلاد شریف
٭ ذکیہ مشہدی
14 اب کے برس ٭ نعیمہ جعفری پاشا
21 ہجرت ٭ انور مرزا
27 ایک سے سو ٭ طاہرہ کاظمی
43 جوتے ٭ ناصر ابراہیم
ترجمہ:  شاداب رشید

گوشہ وبھوتی نارائن رائے
50 وبھوتی کی بیباکی حیرت انگیز ہے
٭ مہاشیوتا دیوی ٭  ترجمہ: انور مرزا

53 اک شمع جل رہی ہے پھولوں کی انجمن میں
٭  علی احمد فاطمی
69 نقلی مونچھوں والا پولیس افسر
٭  اصغر وجاہت
٭  ترجمہ: شاداب رشید
71 ’’ہندو مسلم تعلقات میں محبت اور نفرت
ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔‘‘ وی این رائے
٭  انٹرویو: اجئے کمار ترجمہ:  خورشید اکرم

92 گھر (ناولٹ)
٭  وبھوتی نارائن رائے ٭  ترجمہ: زیبا علوی

161 گھر- تجزیہ ٭  فہمیدہ ریاض

166 ہاشم پورہ (دو ابواب)
٭  وبھوتی نارائن رائے ٭  ترجمہ: ارجمند آرا

نظمیں
184 v حمید سہروردی v ذاکر خان ذاکر
v عدنان کفیل درویش

غزلیں
194 v خالد عبادی v سید ریاض رحیم
v مرغوب علی v ذاکر خان ذاکر
v خا ن محمد رضوان
v ہاجرہ نور زریاب

باقیات
206 فیاض احمد فیضی-عرف بہاری بابو
٭ انور ظہیر خاں

منتخب شاعر
210 پارورتی تِرکی کی نظمیں
٭ تعارف و ترجمہ:  عطاء الرحمن طارق

ہماری زنبیل سے
214 دوپہر (افسانہ) ٭ ساجد رشید
220  ایک نامکمل تجزیہ ٭ قاسم ندیم

ناول
226 کامکھیا (ایک باب) ٭ رحمٰن عباس
237 تبصرے

مزید تفصیل

وزن400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2019

صفحات

240