سورج کو نکلتا دیکھوں

500.00

مصنف

: شہریار

پبلیشر

: ایجوکیشنل بک ہاؤس

دیگر تفصیلات

Suraj Ko Nikalta Dekhun

by Sharyaar

اردو زبان کے گیان پیٹھ انعام یافتہ ’شہریار‘ کی کلیات اُن کے انتقال کے بعد شایع ہوئی ہے۔ اس میں اُن کے تمام شعری مجموعے ’اسمِ اعظم‘ ، ساتواں در‘، ’ ہجر کے موسم‘، ’خواب کا در بند ہے‘ ، ’نیند کی کرچیں‘، ’شام ہونے والی ہے‘  کے علاوہ باقیات بھی شامل ہیں۔

مزید تفصیل

وزن650 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

686