دیگر تفصیلات
R. K. Narayan
by Ranga Rao
انگریزی کے ہندستانی مصنف کے طور پر آر کے نارائن کا کیرئیر گزشتہ صدی کے زیادہ تر عرصہ پر محیط رہا۔ رابند ناتھ ٹیگور کے بعد وہ برسوں تک ایسے اکیلے ہندستانی ادیب رہے جنھیں انگریزی بولنے والی دنیا جانتی تھی۔ انھوں نے ۳۰ سے زائد کتابیں لکھہیں۔