دیگر تفصیلات
Balraaj Mera Bhai
by Bheesham Sahni
بلراج ساہنی فلم اور اسٹیج کی دنیا کے ایک معروف شخصیت تھے۔ ایک ایسے دیدہ ور کے بیان کے مطابق جس نے بلراج کو قریب سے دیکھا تھا ’وہ‘ اپنے ہر فعل اور ہر ردعمل میں اس حد تک ہمدردی اور فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے تھے کہ کبھی کبھی یہ خوبی ان کے حق میں خامی بن جاتی تھی۔