مجاز – حیات و خدمات

150.00

مصنف

: رضا حیدر

پبلیشر

: غالب انسٹی ٹیوٹ

دیگر تفصیلات

Majaz Hayat-O-Khidmat

by Dr. Raza Haider

اس کتاب میں شامل مضامین:

(1) مجاز، ایک افسانے کی یاد – شمیم حنفی،  (۲)  مجاز شناسی کے باب میں – عتیق اللہ،

(۳) مجاز – کمال احمد صدیقی، (۴) مجاز اور شامِ غریبانِ لکھنؤ – عابد سہیل،

(۵) مجاز: شاعرِ محفل وفا اور مُطربِ بزمِ دلبراں – کشمیری لال ذاکر، (۶) مجاز کی شاعری کا ابتدائی دور – علی احمد فاطمی،

(۷) انقلاب کا مطرب : مجاز – علی جاوید، (۸) مجاز : ایک مطالہ – فیاض رفعت،

(۹) مجاز کی شاعری اور شخصیت کے چند پہلو – خالد علوی، (۱۰) مجاز کی مزین معنویت اور مقصدیت – ریاض قدوائی،

(۱۱) مجاز کی غزل ۔ سراج اجملی، (۱۲) مجاز بحیثیت ترقی پسند شاعر – راشد انور راشد،

(۱۳) مجاز تنقید کے چند حوالے – سرورالہدی، (۱۴) مجاز کا تخلیقی سفر اور علی گڑھ – نفیس بانو،

(۱۵) مجاز کی ترقی پسند غزلیہ شاعری – صالحہ زرین، (۱۶) ارمانوں اور مسرتوں کا شاعر اسرارالحق مجاز – افسانہ پروین،

(۱۷) مجاز رومانیت اور انقلاب کا مطرب – فرحت زہرا، (۱۸) مجاز کا تصورِ انقلاب – رضا حیدر۔

مزید تفصیل

وزن200 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

202

سائز

Demy