دیگر تفصیلات
Kulyat Khwaja Ahmed Abbas Vol 8
Compiler: Irteza Karim
جلد ہشتم:
ڈرامے:
(۱) زبیدہ
(۲) انناس اور ایٹم بم
(۳) بارہ بج کر پانچ منٹ
(۴) لال گلاب کی واپسی
مضامین:
(۱) پردے پر جادو
(۲) الہٰ دین اور اس کا عجیب و غریب چراغ
(۳) ڈاکٹر انصاری اور مونچھیں اور انگلیاں
(۴) نئے کشمیر کے پانچ چہرے
(۵) شمال اور جنوب
(۶) بھارت کے نوجوانوں سے چند سوال
(۷) ہندستانی تھیٹر
(۸) علی گڑھ یونی ورسٹی ایکٹ
(۹) میری زندگی کا پہلا موڑ
(۱۰) اقبال، وطنیت اور انقلاب
(۱۱) اور انسان مرگیا
(۱۲) ایک انسان جو نہیں مرا
(۱۳) اسلام کا مربی اور مسلمانوں کا خیر خواہ
(۱۴) یہ بربریت کیوں؟
(۱۵) غبار کارواں
سونے اورچاندی کے بُت:
(۱) مجھے کچھ کہنا ہے
(۲) فلم میں جینا فلم میں مرنا
(۳) فلمی سماج
(۴) ہندستانی فلموں میں نئے تجربے
(۵) گھنٹی کیوں بار بار بجتی ہے؟
(۶) پردۂ سیمیں پر اندھیرا اُجالا
(۷) نئے فلم نئے انداز
فن اور فنکار:
(۱) شانتا رام
(۲) پرتھوی راج کپور
(۳) راج کپور
(۴) دلیپ کمار
(۵) مینا کماری
(۶) بلراج ساہنی
(۷) امیتابھ بچن
(۸) ساحر لدھیانوی
(۹) راجندر سنگھ بیدی
(۱۰) ستیہ جیت رے
(۱۱) چوتھی کا جوڑا
(۱۲) دروازے کھول دو
(۱۳) کرشن چندر کی کہانی
(۱۴) بلور کا بنا ہوا آدمی
(۱۵) آرٹ اور روپیہ اور فلم….
(۱۶) چار سو تیس فلمیں یا چار سو بیس فلمیں؟
(۱۷) دیباچہ