دیگر تفصیلات
چڑیوں کی الف لیلہ
Chidyon ki Alf Laila
by Krishn Chandra
کرشن چندر بڑوں کےعلاوہ بچوں کے لیے بھی لکھا ہے، جس میں اُن کا شاہکار ناول ’اُلٹا درخت‘ بہت مشہور ہے۔ اسی طرح اُن کا یہ ناول ’چڑیوں کا الف لیلہ‘ بھی اپنے زمانے کا شاہکار ہے۔
کہانی کے اندر کہانی، کہانی کے اندر کہانی کہنے کا جو تجربہ کرشن چندر نے کیا ہے وہ شاید ہی کسی اور زبان کیا گیا ہو۔