امریکی تاریخ کے خفیہ اوراق

320.00

جان پرکنز کی کتاب The Secret History of the American Empire  کا اردو ترجمہ جناب محمد یحیٰی خان نے بہت خوبصورتی سے کیا ہے۔ اسے وہ ’دنیا کی معاشی تباہ کاری اور اس پر قبضے کی شرمناک داستان‘ کے نام سے بھی منسوب کرتے ہیں۔

مصنف

: محمد یحیٰی خان

پبلیشر

: ملّی پبلی کشنز

دیگر تفصیلات

Americi Tarikh ke Khufia Auraaq

by Mohammed Yahya Khan

فہرست:
حصہ اول: ایشیا
باب 1:  جکارتہ کی پُراسرار عورت
باب 2:  جذامی قزاق
سب سے پہلے ’میں‘
اخلاق باختگی
باب 3 : جاپانی طوائفیں
خدمت کے دعوے
باب 4 : بگی مین
بین الاقوامی معاہدوں کے بارے میں اہم انکشافات
باب 5 :  ایک کرپٹ اور وحشی ملک
اعداد و شمار کا دھوکہ
باب 6 : بیگار خانے
باب 7 :  امریکا – سفاکوں کا پشت پناہ
باب 8 :  سونامی کی آڑ میں بے تحاشا کمائی
باب 9 :  کرپشن کے ثمرات
معیشت کے اسبابِ زوال
باب 10 :  غنڈہ گردی کے واقعات
باب 11 :  بودھ ہرگز نہ بننا
باب 12 :  حیاتیاتی تقاضے
باب 13 :  سرمایہ کاری اور آمریت
باب 14 : چین… خاموش دیو
حصہ دوم :  لاطینی امریکا
باب 15 :  گوئٹے مالا … کرائے کے قاتل
باب 16 : غضب ناک لوگ
باب 17 : میرا ’’بولیویاپاور‘‘ کا صدر بننا
لالچ کا جال
باب 18 : ’بس منافع بڑھا…‘‘
باب 19 : بدلنا میرے خواب کا
باب 20 : ونیزویلا کا شاویز (Chaves)
باب 21 :  ایکویڈور: ایک صدر کا ڈسا ہوا ملک
باب 22 :  بولیویا: ہیکٹل اور پانی کی جنگیں
باب 23 :  برازیل : الماری میکں سجے انسانی ڈھانچے
تبدیلیوں کی ہوا
باب 24 : ایک حسینہ جو صحافی کہلاتی تھی
باب 25 : ایک ایمپائر کو للکار
باب 26 :  نیک روحیں
باب 27 : سیاسی قتل…. ایک طویل تاریخ
باب 28 : لاطینی امریکا سے ملنے والا ایک سبق
حصہ سوم:  مشرق وسطیٰ
باب 29 :  امریکا: ایک دیوالیہ ملک
باب 30 : ڈالر بادشاہ
باب 31 : حکومتوں سے نمٹنا
صدام حسین کی ابتدا
باب 32  : لبنان… نراپاگل پن
اسلام اور عیسائیت کا موازنہ
صلیبی جنگیں کیوں ہوئیں؟
باب 33 : جب ’یوایس ایڈ‘ بولنے پہ آتی ہے
باب 34 : مصر: افریقا کا نگرانِ اعلا
باب 35 : بے دین کُتّا
ہمارا اصل مقصد
باب 36 : ایران: شاہراہیں اور قلعے
باب37 : اسرائیل:  امریکا کا پیدال سپاہی
باب 38 : عراق ایران جنگ: غارتگروں کی ایک اور فتح
صدام امریکا کی آنکھ کا تارا
دہشت گرد یا مجاہدین آزادی
باب 39 : قطر اور دوبئی : ملاؤں کی سرزمین پر ’لاس ویگاس‘
زبان پر اللہ اللہ مگر….
باب 40 : گہری کھائی
حصہ چہارم: براعظم افریقا
باب 41 : جدید دور کی فاتحین
باب 42 : امریکا کی گود میں
باب 43 : گیدڑ کا جنم
باب 44 : ڈائیگوگارشیا: ’غیر عوام باشندے‘
انسان بہ مقابلہ کچھوا
امریکا نوازی سے نفرت
باب 45 : سازشوں کا جال: ایک صدر کا قتل
جرنیلوں کی ہوس ناکیاں
باب 46 : ایر انڈیا 707 کا اغوا
باب 47 : ایک ماحول دوستی کو پھانسی
باب 48 : ایک براعظم جسے سمجھنے میں کوتاہی کی گئی ہے
کیہہ جاناں میں کون؟
باب 49 : این جی اوز: افریقا کو غریب رکھنے کے آلات
باب 50 : لیپ  ٹاپس، سیل فونز اور کاریں
باب 51 : اُمید کی کرن… سابق رضا کاران امن
مصنوعی بیجوں کا فتنہ
عملی سوچ
باب 52 : اصل ضرورت… عزم انقلاب
حصہ پنجم: دنیا میں تبدیلی کیسے لائی جائے
باب 53 : چار اہم ترین سوالات
باب 54 : تبدیلی آسکتی ہے
باب 55 : جدید عسکری رضاکار
باب 56 : مرعوب کن تصورات کا توڑ
باب 57 : نیا نظام سرمایہ داری
باب 58 : فہرستِ شکایات
باب 59 : اپنے خوف کا سامنا کرتے ہوئے
باب 60 : وال اسٹریٹ کو راہِ راست پر لانے کی کوشش
باب 61 : تیسری دنیا کے قرضوں کی خریداری
باب 62 : پانچ مشترکہ مقاصد
باب 63 : بے حد اہم لمحات
باب 64 : ہمارے عہد کا اہم ترین سوال
فرد کی بے حیثیتی کا شوشہ
باب 65 : وہ دن آپہنچا

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2019

صفحات

432

سائز

Demy