آج – 115

400.00

پاکستان سے شائع ہونے والے مقبولِ عام اور اپنے آپ میں انفرادیت رکھنے والے رسالے ’ٓآج‘ کی اشاعتِ نو اب ہندوستان سے

اب تک اس کے دو شمارے شائع ہوچکے ہیں اور اُمید ہے کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہے گا۔

اس کی اشاعت کتاب دار، ممبئی اور عرشیہ پبلی کیشنز، دہلی مل کر کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ مستقبل میں  پاکستانی ادارے ’آج کی کتابیں‘ کی بھی دیگر مطبوعات ہندوستان سے شائع کرنے کا ارادہ ہے۔

مصنف

: اجمل کمال

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

آج – 114

Aaj – 115

Aaj – 115 by Ajmal Kamal

اتالو کلوینو
نادیدہ شہر

(ناول)

انگریزی سے ترجمہ: زینت حسام
سال بیلو

گونزاگا کی نظمیں
چاندی کی طشتری
(کہانیاں)

انگریزی سے ترجمہ: راشد مفتی

ہاروکی موراکامی
شیناگاوا بندر کے اعترافات

(کہانی)

انگریزی سے ترجمہ: ندیم اقبال

میلان کنڈیرا

ایڈورڈ اور خدا
(کہانی)

انگریزی سے ترجمہ: سعید نقوی

 

سمیر الیوسف

انجمن

(کہانی)

انگریزی سے ترجمہ: ندیم اقبال

سلیم حداد

پرندوں کی چہکار
(کہانی)

انگریزی سے ترجمہ: ندیم اقبال

فاطمہ مہرو
اگر تم جاگ رہے ہو
چشمہ
ایک بات
صبحِ خوبصورت
کتے
غبارے کا شہر
مطربہ
رنگ و رس
نابلد نظم
شکتی
گناہ کی آخری سیڑھی
اندھا کیا چاہے
ایک لڑکی جو چاند کے نیچے سوتی ہے
لمس کے پیر
بھول جانے کے لیے
جلے ہوؤں کی راکھ سمیٹنا آسان نہیں
عورتیں ہمیں دھکیلتی ہیں
تمھارا نام
خدا بارش نہیں برسائے گا
جوتوں کو معلوم ہے
باتیں
کرچیاں سمیٹنے کے بعد

(نظمیں)

Aaj – 114 دیکھیں

مزید تفصیل

وزن400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2021

صفحات

320