دیگر تفصیلات
Hazir Gayab
by Ishtiyaq Saeed
افسانہ نگار نے اپنے کئی کرداروں کو وہ آواز اور زبان دے دی ہے جو سماجی زندگی میں پہلے موجود نہ تھی۔ نچلے اور پچھڑے طبقوں کے کرداروں کی زبان ایسی کب تھی؟ لیکن آج ہے یہ زبان…. میں کہ از ! لب و لہجے کی تبدیلی پر افسانہ نگار کی نظر اتنی گہری ہے کہ کھردرے پن کی نغمگی اُبل پڑی ہے اور اطہارِ بیان کاآہنگ مُنفرد محسوس ہونے لگتا ہے۔