ہندوستان کی جنگِ آزادی کے مسلمان مجاہدین

150.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Hindustan ki Jung-e-Azadi Ke Musalman Mujahedin

by Mewaram G. Satoriya

مجاہدِ جنگِ آزادی محترم میوا رام گپت ستوریا کے مضامین ’امر شہیدوں کی سچی کہانیاں‘ کے عنوان سے اخبارات اور رسائل میں شائع ہوتے رہے ہیں۔ یہ مضامین کتابی شکل میں ۲۴ سال پہلے شائع ہوئے تھے جو آج تقریباً نایاب ہوچکی ہے۔ اسی کتاب کی دوبارہ ترتیب و تزئین کرکے منظرِ عام پر لایا جارہا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 250 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

174