قاضی عبدالستار: اسرار و گفتار

300.00

مصنف

: راشد انور راشد

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Qazi Abdul Sattar Asrar-o-Guftar

by Rashid Anwar Rashid

انٹرویو کے دوران ہی مصنف نے اس بات کا اندازہ لگا لیا تھا کہ اُنھیں قاضی صاحب کی سوانح کو انٹرویو کی شکل میں لکھنا ہے۔ کہاں کہیں بھی قاضی صاحب نے تفصیل کے ساتھ واقعات کا بیان کیا ہے، وہ تمام باتیں اسی طرح نقل کردی ہیں، البہ جاں کہیں بھی بات ادھوری محسوس ہوئی وہاں سوالات کے ذریعے گفتگو کے سلسلے کو آگے بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کتاب کے ابتدائی پانچ ابواب میں اس تصیل اور روانی کو بہ طور خاص محسوس کیا جاسکتا ہے۔ انھیں ابواب میں قاضی صاحب کے سوانحی عناصر موجود ہیں۔

آخری باب جو ’ادبی مباحث‘ پر مشتمل ہے، بنیادی طور پر انٹرویو کی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے لیکن یہاں بھی بعض باتوں کی وضاحت کے لیے اچھی خاصی تفصیل بیان کی گئی ہے۔

مزید تفصیل

وزن350 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

320

سائز

Demy