مجموعہ تعزیراتِ ہند

450.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Indian Penal Code

by Mohd. Irshad Hanif

تعزیراتِ ہند، ہندستانی قانون فوجداری کا قانونی اساسہ ہے۔ یہ ایک ہمہ گیر مجموعہ قوانین ہے جو تعزیری پہلوؤں پر ہر رو سے روشنی ڈالتا ہے۔ اس کا مسودہ لارڈ میکالے کی صدارت میں ۱۸۶۰ء میں لاء کمیشن نے تیار کیا تھا۔ اور اس کا نفاذ ۱۸۶۲ء میں ہوا تھا۔ اس میں وقت اور حالات کی ضرورت کے مدِنظر کئی بار ترمیمات کی گئی ہیں۔ ۱۵؍اگست ۱۹۴۷ء میں ہندستان کی آزادی کے وقت دولتِ مشترکہ کے بعض دوسرے ممالک کی طرح اس مجموعہ قانون کو اپنالیا گیا۔ اور یہ ہندوستان کا قانونِ فوجداری بدستور جاری ہے۔

مزید تفصیل

وزن520 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

346