خاص چھوٹ

قانونی لغت

650.00

یہ لاء ڈکشنری ہندوستانی نظام قانون و عدلیہ میں استعمال ہونے والے قانونی الفاظ و قانونی مقولوں کا ممکنہ حد تک احاطہ کرتی ہے۔

مصنف

: محمد ارشاد حنیف

پبلیشر

: ایمان میڈیا اینڈ پبلشنگ ہاؤس

دیگر تفصیلات

Urdu Law Dictionary

by Mohd. Irshad Hanif

یہ لاء ڈکشنری ہندوستانی نظام قانون و عدلیہ میں استعمال ہونے والے قانونی الفاظ و قانونی مقولوں کا ممکنہ حد تک احاطہ کرتی ہے۔ اس میں انگریزی الفاظ و مقولوں کا مطلب، معنی و مفہوم اُردو میں صاف، آسان، واضح اور غیر مبہم طور پر پیش کیا گیا ہے۔ انتہائی مشکل اور پیچیدہ الفاظ بھی نہایت صاف اور عام فہم انداز میں سمجھائے گئے ہیں۔ انگریزی اور لاطینی مقولے و مثالی جملے جو تقریباً تمام تر مع اردو ترجمے کے موجود ہیں ان سب نے اس دو لسانی قانونی لغت کو ایک اہم انفرادیت دی ہے۔

مزید تفصیل

وزن 600 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

475