قرۃالعین حیدر
Qurratulain Hyder – قرۃالعین حیدر (20 جنوری 1927 ۔ 21 اگست 2007) ایک مؤثر بھارتی اردو ناول نگار اور افسانے کی مصنف، تعلیمی اور ایک صحافی تھی. اردو ادب میں مشہور و معروف نام ہے۔ نہ صرف ناول نگاری کے لیے ہی نہیں بلکہ اپنے افسانوں اور بعض مشہور تصانیف کے ترجموں کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ ان کے مشہور ناولوں میںآگ کا دریا، آخرِ شب کے ہم سفر، میرے بھی صنم خانے، چاندنی بیگم اور کارِ جہاں دراز شامل ہیں۔
انھیں ساہتیہ اکادمی اور گیان پیٹھ اکادمی کے اعزازات بھی مل چکے ہیں۔ ساہتیہ اکادمی کا اعزاز ان کے افسانوی مجموعہ پت جھڑ کی آواز پر 1967ء میں تفویض ہوا جبکہ گیان پیٹھ اعزاز 1989ء میں آخرِ شب کے ہم سفر پر دیا گیا تھا۔
Showing all 9 results
-
یودوکیہ
₹63.00 باسکٹ میں شامل کریں -
ڈِنگو
₹76.00 باسکٹ میں شامل کریں -
آگ کا دریا
₹650.00 باسکٹ میں شامل کریں -
چاندنی بیگم
₹300.00 باسکٹ میں شامل کریں -
ماں کی کھیتی
₹67.00 باسکٹ میں شامل کریں -
کہرے کے پیچھے
₹20.00 مزید معلومات -
نظارہ درمیاں ہے
₹20.00 مزید معلومات -
پت جھڑ کی آواز
₹110.00 باسکٹ میں شامل کریں -
روشنی کی رفتار
₹200.00 باسکٹ میں شامل کریں
Showing all 9 results