اسلامی ناموں کا انسائیکلوپیڈیا

230.00

مصنف

: تنویر احمد

پبلیشر

: الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Islami Namo ka Encyclopedia

by Tanween Ahmed

اچھا نام جس کے معنی اچھے ہوں شخصیت پر اچھا اثر ڈالتا ہے اس کے علاوہ وہ نام جو انسان کی تاریخ پیدائش کے مطابق ہو وہ انسان کے پیش آنے والے حالات پر خوش گواری لاتا ہے اور انسان کو رکاوٹوں اور الجھنوں سے محفوظ رکھنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ جس نام کے معانی اچھے ہوں اس نام کا شخصیت پر اثر ہوتا ہے۔

زیر نظر کتاب کو بڑی محنت سے ترتیب دیا ہے اور اِس کتاب کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے تاکہ گھر کا ہر فرد اس سے بھرپور استفادہ حاصل کرسکے۔

مزید تفصیل

وزن 380 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

400

سائز

Demy