اردو صحافت اور مولوی محمد باقر دہلوی

350.00

مولوی محمد باقر پر یہ پہلی مفصل تحقیقی و تجزیاتی کتاب ہے۔ اس کتاب میں مختلف محققین کی کتابوں میں موجود منتشر مواد کو بھی یکجا کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ آئندہ کسی بھی محقق کے لیے کام کرنے میں آسانی ہو۔

مصنف

: عادل فراز

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Urdu Sahafat aur Moulvi Mohammed Baqar Dehlvi – Ek Tajziyati Mutalla

by Adil Faraz

فہرست:

پیش تحریر

ہندوستان میں مطبوعہ صحافت کا اغااز:
صحافت کی ابتدا،  اردو صحافت کا آغاز،  ذرائع ابلاغ کا نظام،  شمالی ہندی میں اردو صحافت
مولوی محمد باقر: احوال و آثار:
ولادت،  ہندستان آمد،  خاندانی عظمت،  سلسلۂ نسب،  تعلیم و تربیت،  شادی خانہ آبادی،  علمی کارنامے،  ایک تحقیقی احراد، علمی جلالت،  دستیاب تصانیف کا مختصر تعارف،  اہم کتابیں و رسائل، تنازع جعفری و باقری،  شعر و شاعری سے شغف،  تعلیمی نظریات
دہلی اردو اخبار کا اجرا اور پریس کا قیام:
اخبار کا اجرا،  پریس کی خریداری کا عمل،  ’دہلی اردو اخبار پریس‘ کی چند اہم مطبوعات،  قرآن کریم کے پہلے اردو ترجمے کی اشاعت، دہلی اردو اخبار کی ادارت
دہلی اردو اخبار اور اس کے امتیازات:
سیاسی حیثیت،  ادبی مقام،  استاد شہ شیخ ابراہیم ذوقؔ کی خبر وفات،  غالب، قلعۂ معلیٰ اور دہلی اردو اخبار،  خبرنگاری کا منفرد انداز،  غیر جانبدارانہ صحافت کی بنیاد گزاری،  اردو کا پہلا سیاسی صحافی
۱۸۵۷ء کے حقائق اور دہلی اردو اخبار کا کردار:
ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام اور سیاسی غلطیاں،  بغاوت کا آغاز،  ۱۸۵۷ء جنگِ آزادی میں دہلی اردو اخبار کا کردار،  جہاد کا فتویٰ اور سرسید احمد خاں کہا پروپیگنڈہ، پہلی جنگِ آزادی اور دہلی اردو اخبار کی صحافتی سرگرمیاں
ایران سے فوج آنے کی افواہ،  اسپاٹ صحافت کے بانی مولوی محمد باقر،  ’دہلی اردو اخبار‘ کے نام میں تبدیلی کے اسباب،  گائے کے ذبیحہ پر پابندی اور دعوتِ اتحاد، انقلاب ۱۸۵۷ء میں شعرا کا کردار،  غالب، پنشن کا نوحہ اور دہلی اردو اخبار،  مسلمانوں سے انتقام کی کاروائی، غدر کی تباہی اور مولوی صاحب کا خاندان
عیسائیت کی تبلیغ کے خلاف مہم جوئی:
ہندوستان میں عیسائیت کی تبلیغ،  دلی کالج سے سبکدوشی کے مخفیانہ عوامل
مولوی محمد باقر اور انگریزوں سے وفاداری کے الزامات:
الزامات کا اصل شاخسانہ،  دہلی اردو اخبار پر انگریز افسران کی رپورٹ
مولوی محمد باقر کی شہادت کے وجوہات:
سبب شہادت،  مولوی صاحب کا مدفن،  قطعۂ تاریخ وفات

مزید تفصیل

وزن1000 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2019

صفحات

280

سائز

Demy