ممبئی ڈائری

250.00

’ممبئی ڈائری‘ ایسے کالمز کا مجموعہ ہے‘ جو دیکھے ہوئے شہر کوالگ زاویہ سے دیکھنے پر مجبور کرتاہے۔یہ تحریریں ایسے مناظر ہمیں دکھاتی ہیں‘ جنھیں ہم ماتھے کی آنکھوں سے روز دیکھتے ہیں‘ مگر ان پردل کی نگاہ کبھی نہیں ڈالتے۔ امید ہے کہ یہ مجموعہ قارئین کو پسند آئے گا اور دیکھے ہوئے شہر کو دوبارہ دیکھنے پر مجبور کرے گا۔
کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر
ہررہ گزر میں نقش کف پائے یار دیکھ

شاہد صدیقی
(صحافی ،نئی دہلی)

مصنف

: فرحان حنیف وارثی

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Mumbai Diary

by Farhan Hanif Warsi

فہرست:

ممبئی (نظم) فرحان حنیف وارثی
کھولی ہیں ذوق دید نے… شاہد صدیقی
لوکل ٹرینوں میں دوڑتی بھاگتی… فاضل جمیلی
ممبئی نمبر ۴۰۰۰۰۸ فرحان حنیف وارثی

یہاں کبھی گوالے نہاتے تھے
جشنِ آزادی پر کروڑوں روپے خرچ …
گرنے پھسلنے میں فرق ہے کتنا
فٹ پاتھ پر پڑا ہوا ایک مجاہد آزادی
جب بھی غصہ کرتے ہو کچھ کھوتے ہو
فیشن اسٹریٹ
دی پیلس جناح ہال
وہ واپس نہیں آئے گی
جے جے اسپتال کے معیار میں گراوٹ …
انجان کی موت سے میڈیا انجان
پاپا نے بھی تو کہا تھا بارش ہوجائے
کلیان جی کا لِٹل ونڈر چنتن مہتہ
چیکو کھاؤ جے سوریہ بنو
ہر جگہ انڈرورلڈ
کبھی بیل گاڑی میں بیل، کبھی بیل گاڑی …
پرانی کتابیں ملتی ہیں یہاں
دس روپے کے چکر میں گائے کو پکڑتا نئیں
ایک شخص ایسا بھی
ہیرو نمبر ون بنا انسان نمبر ون
شرط ہاری مگر دل جیتا
چاند گرہن اور فائر بریگیڈ کا عملہ
سب سے پرانا پرنٹنگ پریس
عورتوں کی لوکل کا ایک اور فائدہ
جب لوکل رُک گئی
دہیسر والی بڑھیا
اپیل اچھی لگی تو آؤٹ دے دیا
آـواز دو ہم ایک ہیں
ریلوے، سرکار اور ملاوٹ
کھانے کمانے کا طریقہ
اپنے وطن سے لگاؤ
پھا سے پاردھی گینگ
اقصٰی بیچ
دیوالی کارڈ کے بہانے
اورنگ زیب کے دورِ اقتدار کا ناگ مندر
وہ ونئے پربھاکر بھی ہیں اورر ام نارائن …
بلند حوصلے والی انجلی
عمدہ کارٹونسٹ ہیں سنجے مستری
مداری کابندر اور بندریا
زنڈو بام ریلوے اسٹیشن
رادھا گاوڑے ایک مشہور خاتون کارٹونسٹ…
بڑا نازک دھندہ ہے پان کا
پپو، راجو اور تاڑدیو کا پارسی
لوکل میں بندر کا ناچ
ریلوے پلیٹ فارم اور اسکول
منوج ٹھاکر گٹکا کے شکار
چرچ گیٹ کی کھاؤ گلی
تم دن کو اگر رات کہو، ہم رات کہیں گے
ٹیچروں کو نصیحت
چرچ گیٹ ایسا ہی چمکتا رہے
بیل گاڑی پر بسا ہے ان کا گھر
گبن گئی بلم کے دیس
جونپور والی گرمی ہے یہاں
ہٹیا کہاںہے؟ رانچی کہاں ہے؟
یہ نام پہلی بار سُنا ہے
کرکٹ کے آگے سب بیکار
ہیجڑے اور غیر ملکی خواتین
اتنی موٹی آنٹی!
رومیو کی شامت
پنجو گنگولی: ایک مشہور کارٹونسٹ
تمباکو بم سے زیادہ نقصان دہ
پولیس کانسٹبل
اندر بھگوان کا گیئر پھنسا
بِٹوا کم سُون
بریڈ مین اور آرم اسٹرانگ
سنیل کا قصور کیا تھا؟
خط لکھ دے سنوریا کے نام بابو
بھکاری، مجرم اور بے روزگاری
ویرار لوکل اور گورے
گلا ایک، آوازیں ایک سوچالیس
خاتون پاکٹ مار اور صحافی
پہلے جیسا پیار
کھنڈالہ نے بھیجا جیل
کلنٹن ٹناٹن
رانی کا نیکلیس ماند پڑرہا ہے
کاش مچھلیوں کو بولنا آتا
پرمود نولکر کی کالم نویسی
ماؤنٹ میری کا میلہ
برسات اور بس
پرتھوی تھیٹر اور مراٹھی ناٹک
جمعرات کی برسات
پانجرہ پول کا کبوتر خانہ
کچھ املا کے بارے میں
لوکل کمپارٹمنٹ بنا شیواجی پارک
ممبئی کی نوراتری
پولیس پریس روم: کچھ یادیں، کچھ باتیں!
شاید آجائے
فلیٹ کے ساتھ مفت میں بیوی بھی
آتی کیا وڈالہ؟
ممبئی اور ایڈس
سمندر پر تیرتا پانچ ستارہ ہوٹل
اندھیرے جیون میں اُجالے کی کرن
پیاز کا عطر
جے بالا اور مہرو برڈی
کرلا کے گدھے
یہ ٹیکسی ڈرائیور
یہ ہیں شیام بھاٹیہ
اسپتال میں تنہا ہیں قمر جلال آبادی
ٹیبل ٹینس کی شہزادی ہے ملیکا
یہ ہیں برہم دیو پنڈت
چوپاٹی کے مالش والے
اسٹرینڈ بک اسٹال
یہ ہے ردھم ہاؤس
کچھ رام کرشنن کے بارے میں
لوکل گاڑیاں
صہیب الیاسی اور انڈیا موسٹ وانٹیڈ
مہنگا پڑا قانون سکھانا
صاحب! ٹھیک ہی سوچیں گے
سونی جوزف کی بدقسمتی
منیشا: بال سپاہی سے پولیس کانسٹبل تک
پاپا! ریموٹ کنٹرول چاہیے
تھوک کی برسات اور تمباکو سے نقصان
یہ ہے ممبئی میری جان
ممبئی نہیں آنے کا عہد
یہ ہیں اشوک دھانوکر
سڑک چھاپ بچے اور ممبئی
واہ! اتم تاندلے
عورت ایک، روپ انیک
واہ چھوٹے استاد!
لوکل اور چالاک مسافر
ملیے شانتی لال سے
شراب اور ممبئی
ٹرینوں کے جب سینگ ہوتے تھے
ٹیلی فون کا استعمال یوں بھی
مداری کا بندر اور بندریا
پولیس، پوسٹ کارڈ اور مجرمین
کچرے والی ٹیچر
یہ ہیں الیک پدمسی
ہم کدھر رہے گا؟
ملیے دپیک سے
یہ ہیں چارو بھاگوت
وپن جین اور پرانی ممبئی
موبائل والا بھکاری
نئی ٹوپی اور پولیس
گانا سننے کا بھی کرایہ
سنگاپور نہیں جھینگا پور
۲۶ سالہ پرانا ٹکٹ اور دہلی کا سفر
پھر بھی اکڑنہیں گئی
یہ ہیں آنند جی
ملیے سروشٹھی ٹھکّر سے
لیڈیز کمپارٹمنٹ اور وہ عورت
تبتّی عوام کا ہمدرد ایک ہندستانی
پان والے چورسیا
وہ موت کے درمیان جیتے ہیں
خاموش ہوگئی طبلے کی تھاپ
اسپیڈ پوسٹ
خطوط نگاری ہردا والا کا مشغلہ
بگ ونڈرس
سرکاری اسپتال کاایک منظر
لوکل گاڑیاں اور ہیجڑے
بیس روپے
ایک دن کا منظر
کچھ ممبئی کے بارے میں
کہوناپیار ہے
یہ کلنٹوا کون ہے؟
کاش! کلنٹن ہر سال یہاں کا دور کریں
نوجوان جوڑے اور پُل
لوکل کا ایک منظر
کلنٹن اور ۲۰ بچے
کلنٹن، ہٹلر سے زیادہ نقصان دہ
سندیپ اور اس کا مینا سماج
ایک ’سیکڑہ‘ زندگی بچانے کے نام
دھاراوی کا کمہارواڑہ
آزادی کی ایک اور لڑائی
ایک دن کا منظر
شبانہ کو جاوید صاحب کی تہذیب بھاگئی
سالویشن آرمی
وہ دانوں پر سجاتا ہے زندگی
وہ لوکل میں کرتا ہے یوگا
گیٹ وے آف انڈیا کا ایک منظر
فلمی ستاروں کی خدمات
میں جانی لیور نہیں ہوں
میرا روڈ میں دلالوں کی لوٹ کھسوٹ
فٹ پاتھ سے
کوئی نہ جانے کل کیا ہوگا؟
بچوں نے حل کیا مسئلہ
پیسے کمانے کا فن
ماہم درگاہ کے مقبول
چوہے
تھانہ چوپاٹی کا ایک منظر
جوہو کے غبارہ ٹھگ
اب چوبیس گھنٹے کا ہفتہ
موت سے جوجھتی پوئی جھیل
انگریز سڑک سے آئے تھے
پڑھا ہوتا تو کروڑ پتی بنتا
چھوٹا قد بڑا دل
About the Photographer
About the Author

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2019

صفحات

192

سائز

Demy