آخری بن باس اور دیگر کہانیاں

250.00

سید محمد اشرف نے اپنے فکشن کے ذریعے بیانیہ کے ایک نئے اسلوب کی طرح ڈالی۔ ان کی نثر جیسی پُرتاثیر، مرموز اور روشن نثر لکھنے والے خال خال ہی ہیں۔ اُن کی کہانیوں کے موضوعات بے حد متنوع ہیں جن کا تعلق انسانی بستیوں، حیوانی مخلوقات اور ماحولیات تک پھیلے ہوئے ہیں۔ وہ افسانے کی جمالیات کے عارف اور پارکھ ہیں۔ اُن کے افسانے تہذیب، عہد، ماحول، جنگل، جغرافیہ، احساسِ حسن، محبت، شرافت اور انسانی دردمندی کے زندہ استعارے ہیں۔

مصنف

: سید محمد اشرف

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Aakhri Banbaas aur Deegar Kahaniyan

By Syed Mohammad Ashraf

یَک بیاباں

دوسرا کنارہ

بُلبُلہ

ببول کے کانٹے

منظر

کعبے کا ہرن

آدمی

قدیم معبدوں کا محافظ

بڑے پُل کی گھنٹیاں

قربانی کا جانور

آخری بن باس

علامتی تشبیہ کی استعاراتی تمثیل

غالب کے ساتھ ایک سہ پہر

دروازے

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2022

صفحات

196

سائز

Demy