دیگر تفصیلات
قلم – ۱۲
Qalam – 12
by Ilyas Shauqui
فہرست:
اداریہ:
وہی آگ دے اُجالا وہی بستیاں جلادے – الیاس شوقی
مضامین:
ورثہ : عالب سے ایک یادگار ملاقات – بینی مادھو سنگھ رسوا
عہدِغالب : لکھنؤ اور شاہان اودھ – شارب ردولوی
سورج مکھی اندھیرے کے – شمیم حنفی
عہدِ قاضی ، حال اور ماضی – علی احمد فاطمی
کرشن کا دل اور کالو کا درد – پروفیسر غضنفر
غزلیں:
ورثہ :مرزا محمد رفیع سودا
افتخار عارف، مصحف اقبال توصیفی، رفعت شمیم، ڈاکٹر رؤف خیر، مہتاب حیدر نقوی، یعقوب راہی، عبید اعظم اعظمی، ذاکر خان ذاکر
افسانے:
ورثہ: گوری ہو گوری – سید رفیق حسین
چمراسر – شموئل احمد
حلّو دیوانی – جاوید صدیقی
مٹّی – انجم عثمانی
قبرستان – شاداب رشید
ڈراما: کورٹ مارشل – صدیقی عالم
نظمیں:
ورثہ : شب کا رزمیہ – ڈاکٹر وحیدر اختر
عین تابش، ارمان نجمی، پروین شیر، عبدالسمیع، انور سلیم
تھیٹر اور فلم پر تبصرہ:
فلم ’منٹو‘ – احمد سہیل
ڈراما ’وراثت ‘ پر تبصرہ – حفاظت حسین
ہندی نظموں کے ترجمے:
آلوک شری واستو،راجیش جوشی
مکتوبات: