قلم – ۱۱

150.00

مصنف

: الیاس شوقی

پبلیشر

: قلم پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

قلم – ۱۱

Qalam – 11

by Ilyas Shauqui

فہرست:

اداریہ:

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے – الیاس شوقی

مضامین:

ورثہ:  مصطفٰے ندیم

روز و شب کا سمندر- شمیم حنفی

اکیسویں صدی اور آمدِ باراں سے پہلے – شمیم حنفی

ترقی پسند تحریک اور اردو غزل – یعقوب یاور

’’کفن‘‘ کامطالعہ – شمس الحق عثمانی

ڈارمے کے عالمی تناظر میں ٹیگور کا مقام – ظہیر انور

APHAORISM  کا فکری اور نظریاتی خمیر – احمد سہیل

اقبال مجید کے فنی امتیازات – محمد اسلم پرویز

غزلیں:

ورثہ- اغا حجّو شرف

احمد مشتاق،زہرا نگاہ،  کشور ناہید، عشرت ظفر،  ارتضیٰ نشاط،  مصطفےٰ شہاب،  اعجاز عبید، یعقوب راہی،  ریاض رحیم،  خورشید طلب،  اعجاز ہندی،  کبیر اجمل، جاوید ساحل، خالد جمال،  اکرام آزر،  امیر حمزہ ثاقاب

 

افسانے:

ورثہ: گردشِ‘ زمانہ – پنڈت سدرشن

اندھیرے اُجالے کا سفر – عبدالصمد

کیسیا چمن – حسین الحق

ماٹی کہے کمہار سے – جاوید صدیقی

کہانی ایک بوند پانی کی – مظہرالزماں خاں

 

خاکہ نما:

دیوانہ پن – جتیندر بلّو

 

نظمیں:

ورثہ:رویائے صادقہ – اخترالایمان

زہرا نگاہ،  مصحف اقبال توصیفی، یقوب راہی، نعمان شوق، کبیر اجمل،

رباعیات:

طہور منشوری نگاہ

 

ترجمے:

ملیالم نظموں سے – ارمان نجمی

مراٹھی نظموں سے – وقار قادری

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2017

صفحات

224