کلیات زیب غوری

500.00

’’زرد زرخیز‘‘ سے لے کر ’’چاک‘‘ تک تخلیقی  توانائی کا ایک سیلاب ہے جو اپنی ہی شور تندی کا محکوم ہے۔ زیب غوری کی شاعری کے مطالعہ سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ انھیں مصوری سے شغف ہی نہیں تھا بلکہ وہ مصور کی آنکھ بھی رکھتے تھے۔
دھنک بناتی پہاڑی چشمے کی دھار دیکھو
یہاں سے وادی میں بستیوں کا حصار دیکھو
بکھر رہا ہے ہواؤں میں زیبؔ حسن سارا
نہ ہو تو تم ہی یہ نقشِ دل میں اتار دیکھو
’زرد زرخیز کی شعلہ سامانی، آب فراوانی، خاک پہنائی او باد جہت کشائیرنگوں اور معنوں کے ساتھ ایسی شعریت سے مملو دکھائی دیتی ہے کہ جس کی بنیاد پر خود ایک شعری فلسفہ تشکیل دیا جاسکتا ہے۔ عناصر میں ظہور ترتیب سے فن تخلیق پاتا ہے۔ ’زرد زرخیز‘ کی پہلی غزل جس کی عمدہ مثال ہے۔‘‘
شمس الرحمن فاروقی

مصنف

: جواہر خانم غوری

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

کلیات زیب غوری

Majmua (kuliyat-e-Ahmed Mushtaq

by Ahmed Mushtaq

فہرست:
نقشِ تصویر سے مشقِ تحریرتک – مرتبین
میں اپنی داد خود دے لوں – زیب غوری
حمد
نعت
غزلیں
مناجات
چاک اور زرتاب
قند پارینہ
نظمیں
رباعیات
نعتیہ
غزلیہ
قطعات

مزید تفصیل

وزن1000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2023

صفحات

448

سائز

Demy