دیگر تفصیلات
KYUN
by Jaun Elia
باقیات جون ایلیا
₹550.00
’شاید’، ’یعنی‘، گمان‘، ’’لیکن‘، اور ’گویا‘ کے بعد جون ایلیا کا بہت سا کلام ادھر اُدھر بکھرا ہوا تھا جسے یکجا کر کے جناب خالد انصاری نے ’کیوں‘ کے عنوان سے شائع کیا ہے۔
اس مجموعے میں جون ایلیا کی تقریباً سبھی باقیات شامل ہیں، جس میں غزلوں کے ساتھ ساتھ قوالیاں، منظوم خطوط، قطعات اور نظمیں بھی شامل ہیں۔
مصنف
: جون ایلیاپبلیشر
: عبارت پبلی کیشنزوزن | 250 g |
---|---|
قسم | پیپر بیک |
اشاعت | 2024 |
صفحات | 332 |
سائز | Demy |