آج – 119

500.00

پاکستان سے شائع ہونے والے مقبولِ عام اور اپنے آپ میں انفرادیت رکھنے والے رسالے ’ٓآج‘ کی اشاعتِ نو اب ہندوستان سے

اب تک اس کے دو شمارے شائع ہوچکے ہیں اور اُمید ہے کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہے گا۔

اس کی اشاعت کتاب دار، ممبئی اور عرشیہ پبلی کیشنز، دہلی مل کر کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ مستقبل میں  پاکستانی ادارے ’آج کی کتابیں‘ کی بھی دیگر مطبوعات ہندوستان سے شائع کرنے کا ارادہ ہے۔

مصنف

: اجمل کمال

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

آج – 119

Aaj – 11

 

ریاض شاہد

ہزار داستان  (ناول)

 

راجمار کیسوانی

باجے والی گلی   (ادھورا ناول)

ہندی سے ترجمہ:  اجمل کمال

 

گووِند بھاٹے

سندھ صوبے کے سفر کا احوال  (سفرنامہ)

مراٹھی سے ترجمہ:  گوری پٹھوردھن ، اجمل کمال

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2021

صفحات

470