دیگر تفصیلات
Aadhhe Tirchhey Aaine
by M. Hasan
’’آڑے ترچھے آئینے‘‘ کے تحت جو کچھ شائع ہوا ہے، اس پر بڑا وقت گزرچکا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ بہت سی باتوں سے آج کچھ لوگوں کو اتفاق نہ ہو۔ بہرحال ہمارے عہد کے منظرنامے کی ایک تصویر اُبھر کر سامنے آتی ہے۔ اگر یہ کالم رسالے کے صفحات میں کھوکر غائب ہوجاتے تو ایک عہد کی سرگرم ذہنی زندگی کی تصویر ادھوری ہر جاتی۔