اقبالیات کی تلاش

76.00

مصنف

: عبدالقوی دسنوی

پبلیشر

: مکتبہ جامعہ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Iqbaliyat Ki Talash

by Abdul Qawi Dasnawi

اس کتاب میں شامل مضامین:

(۱) حیاتِ اقبال (اُنیسویں صدی میں) (۲) اقبال کی نظم گوئی (۳) اقبال کی طنزیہ اور مزاحیہ شاعری (۴) بچوں کا اقبال (۵) اقبال اور بمبئی (۶) اقبال اور علی گڑھ (۷) اقبال اور پانی پت (۸) اقبال اور ڈاکٹر مختار احمد انصاری (۹) اقبال اور خواجہ حسن نظامی

مزید تفصیل

وزن 220 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

208

سائز

Demy