آپ بیتیاں ٹیڑھی پسلیوں کی

400.00

زیرِ نظر کتاب میں خواتین کی آپ بیتیوں کے حوالے سے ان کی شخصیت اور فکر و فن کو انھیں کی تحریروں کی روشنی میں سمجھنے کی ایک طالب علمانہ کوشش ہے۔

 

مصنف

: ڈاکٹر فوزیا خانم

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Aap Bitiyan Tedhi Pasliyon ki

by Dr. Fauzia Khanum

زیرِ نظر کتاب میں خواتین کی آپ بیتیوں کے حوالے سے ان کی شخصیت اور فکر و فن کو انھیں کی تحریروں کی روشنی میں سمجھنے کی ایک طالب علمانہ کوشش ہے۔

فہرست:

مقدمہ (ڈاکٹر فوزیہ خانم)
بیتی کہانی (شہربانو بیگم)
کاغذی ہے پیرہن (عصمت چغتائی)
رسیدی ٹکٹ (امرتا پریتم)
جو رہی سو بے خبری رہی (ادا جعفری)
نوائے زندگی (ساجدہ زیدی)
بری عورت کی کتھا (کشور ناہید)
جنت سے نکالی ہوئی حوا (نفیس بانو شمع)
شورش دوراں (حمیدہ سالم)
حکایت ہستی (صغرا مہدی)
ڈگر سے ہٹ کر سعیدہ بانو احمد

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2017