آخری عہد مغلیہ کا ہندوستان

150.00

’تاریخ نسواں‘ نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے ایک طویل سفر کا احساس پیدا کرتی ہے۔

مصنف

: مبارک علی

پبلیشر

: الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Akhri Ahad-e-Mughliya ka Hindustan

by Mubarak Ali

اس کتاب کی اہمیت یہ ہے کہ یہ ایک ایسے دور کے بارے میں ہے کہ جو سیاسی لحاظ سے انتشار، ابتری اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اور اس کا اثر حکمراں طبقوں سے نکل کر عام معاشرہ پر پڑ رہا تھا۔ ایک انتشار زدہ معاشرہ کس ذہنیت کو پیدا کرتا ہے اور کس طرح سے پورا معاشرہ اس کی لپیٹ میں آجاتا ہے، یہ اس کتاب کا موضوع ہے۔

اس کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس عہد میں اور آج کے حالات میں مماثلت نظر آتی ہے۔ اگرچہ تاریخ کا عمل ہر دور میں جدا ہوتا ہے اور اس کے نتائج بھی مختلف نکلتے ہیں، مگر ماضی ہمیں حالات کو سمجھنے کی فکر دیتی ہے اور یہی فکر ہمیں ان کے حل کی طرف لے جاتی ہے۔

مزید تفصیل

وزن180 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

192

سائز

Demy