امیر تیمور

300.00

اس شخص نے دنیا کا مالک بننا چاہا- جس کام میں ہاتھ ڈالا کامیاب ہوا، اسی شخص کو ہم "تمیور لنگ” کہتے ہیں-

مصنف

: ہیرلڈ لیم

پبلیشر

: الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Ameer Taimoor

by Herold Lem

ابتدا میں وہ ایک شریف زادہ قلیل مقدرت کا آدمی تھا، ایشیا وسطی میں جسے فاتحوں کا مولد کہنا زیا ہے کچھ زمین اور چند مویشیوں کے سوا اور کچھ نہ رکھتا تھا، سکندر کی طرح کسی بادشاہ کا فرزند نہ تھا اور نہ چنگیز خان کی طرح کسی سرخیل کا وارث، فتح مند سکندر کی پاس مقدونیہ کے لوگ اور چنگیز خان کی پاس مغلوں کی گروہ شروع ہی سی موجود تھے، مگر تیمور نے خود اپنے لیے ایک قوم فراہم کی-

اس شخص نے دنیا کا مالک بننا چاہا- جس کام میں ہاتھ ڈالا کامیاب ہوا، اسی شخص کو ہم "تمیور لنگ” کہتے ہیں-

مزید تفصیل

وزن520 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

416