انوارِ خُلد

500.00

مصنف

: مرزا بیگ فرحین جہاں

پبلیشر

: سوداگر پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Anwar-e-Khuld

by Mirza Beg Farheen Jahan

فہرست: باب اول:

۱) دولت آباد، خلد آباد اور اورنگ آباد کی مختصر تاریخ، (۲) دکن دولت آباد کی تاریخ (۳) چاند مینار (دولت آباد) (۴) دیوگیری کے یادو (۵) شاہانِ خلجی (۶) جلال الدین خلجی (۷) علاؤ الدین خلجی (۹) قطب الدین مبارک خلجی (۱۰) شاہانِ تغلق (۱۱) بہمنی سلطنت (۱۲) بہمنی سلطنت کے عروج میں حسن گنگو کا کردار (۱۳) حسن گنگو کی سلطنت کی ابتدا (۱۴) وجہ تسمیہ خلد آباد شریف (۱۵) ابتدائی حالات ملک عنبر (۱۶) سنگ بنیاد شہر کھڑکی (اورنگ آباد) (۱۷) اورنگ زیب عالمگیر کا دکن میں صوبیدار مقرر ہونا

باب دوم:

(۱) دولت آباد، خلد آباد اور اورنگ آباد کے اولیائے کرام کے مختر حالات (۲) دکن میں اسلام اور اس کی اشاعت (۳) سلاطین اسلام کی آمد (۴) صوفیائے کرام کے سلسلے کے سلسلوں کی وسعت اور پھیلاؤ (۵) سلسلہ چشتیہ (۶) سلسلہ قادریہ (۷) سلسلہ سہروردیہ (۸) سلسلہ نقشبندیہ (۹) بزرگانِ دین کی آمد اور مختصر حالات (۱۰) حضرت مومن عارف باللہ ولادت ’اسم گرامی‘ بچپن (۱۱) حضرت شیخ بہاؤ الدین انصاری المعروف بہ لنگوٹ بند انصاری (۱۲) حضرت پیر مردان الدین (۱۳) سید علاؤ الدین (۱۴) مان پوری پرشاد دولت آبادی (۱۵) شاہ چاند بودھلے (۱۶) شاہ جلال الدین گنجِ رواں (۱۷) منتجب الدین زر۔زری۔زر۔بخش دولہا (۱۹) بابا برہان الدین غریب (۲۰) خواجہ زین الدین شیرازی المعروف بائیس خواجہ (۲۱) شاہ سید یوسف حسینی عرف راجو قتال حسین (۲۲) نجم الدین امیر حسن علائے سجزی دہلوی الدولت آبادی (۲۳) خواجہ حسین و خواجہ عمر (۲۴) فرید الدین با ادیب (۲۵) نصیر الدین پون پیک (۲۶) حضرت فخرالدین انصاری المعروف بہ پیر مبارک کارواں چشتی (۲۷) شاہ خاکسار (۲۹) بابو جلال صاحب (۳۰) بی بی عائشہ صاحبہ (۳۱) شیخ حبیب العدروسی (۳۲) سید یوسف زینو (۳۳) سید میر غلام علی آزاد بلگرامی (۳۴) حافظ یحیی (۳۵) نظام الدین پیش امام (۳۶) باب پلنگ پوش (۳۷) بابا شاہ مسافر، محمد عاشور (۳۸) شاہ نورحموی (۳۹) سید شاہ ظہور الحق ابن میر بھنگا (۴۰) شاہ بندہ علی (۴۱) شاہ حسین مجذوب اورنگ آبادی (۴۲) خواجہ شیخن صاحب اورنگ آبادی (۴۳) سید نظام الدین ادریس حسینی (۴۴) مولوی سید نور المصطفی بن مولانا قمر الدین اورنگ آبادی

باب سوم:

(۱) اولیائے کرام کی ملفوظاتی کتب اور ان کے اردو تراجم

باب چہارم:

چند اہم مترجمہ ملفوظاتی کتب کا تحقیقی و تجزیاتی جائزہ

باب پنہجم:

دکن میں زبانِ دکنی کا ارتقا و زبان اردو کی ابتدا بزرگانِ دین کی خدمات کے حوالے سے

مزید تفصیل

وزن650 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

574

سائز

Demy