ایک جدید ناول نگار – جیلانی بانو

250.00

 زیرِ نظر مجموعے میں جیلانی بانو کی انفرادی خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔

مصنف

: جاوید عالم

پبلیشر

: کتابی دنیا

دیگر تفصیلات

Ek Jadeed Novel Nigar Jilani Bano

by Javed Alam

اردو ناول کے ذخیرے میں خواتین کا بھی بڑا حصہ ہے۔ اردو میں مختلف خواتین فنکار نے اپنی بہترین کاوشوں کا مظاہرہ کیا ہے۔

جیلانی بانو بھی خواتین ناول نگاروں میں اہمیت کی حامل ہیں۔ زیرِ نظر مجموعے میں جیلانی بانو کی انفرادی خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 978 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

189